Thursday, June 27, 2024

به هر سو جلوه دلدار دیدم

0 Comments

 



 


به هر سو جلوه دلدار دیدم
به هر چیزی جمال یار دیدم

مجھے ہر طرف دلدار کا جلوہ نظر آتا ہے ۔
اور ہر چیز میں یار کا جمال نظر آتا ہے ۔

ندیدم هیچ شی را خالی از وی
پر از وی کوچه و بازار دیدم

مجھے کوئی منظر اس سے خالی نظر نہیں آتا ۔
مجھے ہر کوچہ و بازار میں وہی نظر آتا ہے ۔

چو خود را بنگرم دیدم همون است
جمال خود جمال یار دیدم

میں جب خود کو دیکھتا ہوں تو بھی وہی نظر آتا ہے ۔
مجھے اپنے جمال میں بھی جمال یار دکھتا ہے ۔

نماز زاهدان محراب و منبر
نماز عاشقان به دار ديدم

زاہدوں کی نماز محراب و منبر ہے ۔
جبکہ عاشقوں کی نماز دار پر ادا ہوتی ہے ۔

چو یک جرعه رسید از غیب حافظ
همه عقل و خرد بیکار ديدم

حافظ کو غیب سے اس مے کا جرعہ نصیب ہوا ۔
کہ اس کو عقل و خرد بیکار نظر آنے لگے​ ۔

( حافظ شیرازی )

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔